نریندر مودی نےوزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

0
45

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، ہفتے کو دوبارہ حلف اٹھائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد بھارتی وزیراعظم مودی صدر کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ مودی نے لوک سبھا کو تحلیل کرنے کے لیے بھارتی صدر دروپدی مرمو کو سفارش کا خط پیش کیا۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق نریندر مودی ہفتہ کو دوبارہ وزیراعظم کےعہدےکاحلف اٹھائیں گے۔

Leave a reply