مسافرکوسٹرکوحادثہ، پاک فوج کاریسکیوآپریشن

ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی جانیوالی ایک مسافر کوسٹر کوکہوٹہ کے قریب حادثہ ہوا ، پاک فوج اور سول انتظامیہ نے زخمیوں کوفوری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔
پاک فوج اور سول انتظامیہ نے حادثے کی اطلاع موصول ہونیکے فورا بعد ہی ریسکیو آپریشن کا آغازکردیا۔
تمام زخمیوں کوپاک فوج نےریسکیو آپریشن مکمل کرتےہوئے فوری طورپرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔
زخمیوں نے بروقت کارروائی کیلئے پاک فوج اور ریسکیوٹیموں کاشکریہ اداکیا۔