مسافروں کی چیخ و پکار ، کویتی جہاز میں آخر ایسا کیا ہوا ؟
کویت: ( ہاٹ لائن نیوز) سوشل سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے جس میں کویتی طیارے میں سوار نوجوانوں کے درمیان جھگڑے چل رہا ہے ، ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لندن سے کویت آنیوالی پرواز میں پیش آیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے میں سوار نوجوان لڑائی کر رہے ہیں ، وڈیو میں مسافروں کی چیخنے اور بچوں کے رونے کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ جہاز میں سوار دیگر مسافروں نے لڑائی کو روکنے کی بہت کوشش کی مگر اس کا فائدہ نہیں ہوا۔
لڑائی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ، مسافروں نے اس واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ لڑائی کی وجہ سے جہاز کے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
Wow, amazing blog format! How lengthy have you
ever been blogging for? you made running a blog glance easy.
The entire glance of your website is wonderful, as well as the content!
You can see similar here sklep internetowy