مریم نواز کی وطن واپسی کی اہم وجہ سامنے آگئی

1
169

لندن : (ہاٹ لائن نیوز) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہیں ، مریم نواز پاکستان پہنچ کر میاں محمد نوازشریف کےلیے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیں گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزر لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی ہیں ، وہ لندن سے یو اے ای کے راستہ پاکستان پہنچ رہی ہیں ۔

واضح رہے کہ موجودہ سیاسی و آئینی معاملات پر مشاورت کے لئے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مریم نواز کو فوری طور پر لندن طلب کیا تھا ۔

1 comment

  1. dobry sklep 15 April, 2024 at 17:17 Reply

    Wow, amazing weblog format! How long have you been blogging for?

    you make running a blog glance easy. The entire look of your website is magnificent, as smartly as the content
    material! You can see similar here e-commerce

Leave a reply