عینا آصف کا حیران کن انکشاف

0
59

ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی چائلڈ آرٹسٹ عینا آصف نے اپنی کمائی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ عینا آصف سے سوال کیا گیا کہ ان کا کیرئیر اس وقت اپنے عروج پر ہے تو شوبز سے ہونے والی آمدنی کا حساب کون رکھتا ہے؟

جس پر اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میری بڑی بہن میری کمائی کا حساب رکھتی ہے اور اگر مجھے پیسوں کی ضرورت ہو تو میں ان سے ہی پوچھتی ہوں۔

عینا آصف کا کہنا تھا کہ ان کی بہن سخت مزاج ہے اور اسے فضول خرچی نہیں کرنے دیتی۔

Leave a reply