عمر ڈار کو اج بھی رہائی نہ ملی

0
70

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں عمر ڈار کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے آئی جی پنجاب کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی روشنی میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔

عدالت نے کہا کہ اگر پولیس یونیفارم میں افراد ہیں تو انکے بارے میں آئی جی پنجاب بتائیں ، پولیس اہلکار ہیں تو وہ کس تھانے کے تھے ۔

عدالت نےسماعت کل تک ملتوی کردی ہے۔

جسٹس علی باقرنجفی نےعمرڈار کی والدہ کی درخواست پرسماعت کی۔

Leave a reply