عمران خان کےکیسز کی سماعت کب ؟

0
201

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں نااہلی کےخلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کر دی گئی ہیں ۔

پانچ رکنی لارجر بینچ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کے حکم کے خلاف بھی درخواست پر سماعت کرے گا ۔

جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کل درخواستوں پرسماعت کرے گا ۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس جواد حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں گے ۔

Leave a reply