عدنان صدیقی کی موت کی جھوٹی خبر کس چینل نے پھیلائی ؟

4
134

کراچی: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے اپنی موت کی خبر کی تردید کردی۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں یوٹیوب چینل پر اداکار کے انتقال کی خبر دی گئی تھی۔ یہ ویڈیو شیئر کرنے کے بعد اداکار نے طنزیہ انداز میں کہا کہ عدنان صدیقی بہت اچھے آدمی تھے، اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے ۔

پھر عدنان صدیقی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھائیوں میں اس پر کیا کہوں ؟ اللہ کا شکر ہے کہ ٹھیک ٹھاک اور لائیو ہوں ۔

عدنان صدیقی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں یہ بھی لکھا ہے کہ جو لوگ بریکنگ نیوز کے نام پر میرے انتقال کی خبریں پھیلا رہے ہیں، اگلی مرتبہ یہ خبر دینے سے پہلے مجھے بھی موقع دیں تاکہ میں ان کے اسٹوڈیو میں آکر اپنی موت کی خود تصدیق کر سکوں۔

4 comments

  1. sklep online 14 March, 2024 at 13:26 Reply

    I like the helpful information you provide in your articles.
    I’ll bookmark your weblog and check again here regularly.
    I am quite certain I will learn lots of new stuff right here!
    Best of luck for the next! I saw similar here: Najlepszy sklep

  2. dobry sklep 17 March, 2024 at 09:30 Reply

    Hi there, I found your web site by means of Google at the same time
    as searching for a related subject, your website came up, it looks good.
    I’ve bookmarked it in my google bookmarks.
    Hello there, just was aware of your blog through Google, and found that it is really informative.
    I am going to be careful for brussels. I’ll appreciate in case
    you continue this in future. Numerous other folks will be benefited out of your writing.
    Cheers! I saw similar here: Sklep internetowy

Leave a reply