شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں خارج

0
145

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چھ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی گئی ۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کی عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت بحالی کی درخواست خارج کی ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج جسٹس ارشدجاویدنےکیس کی سماعت کی ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کیں جائیں ۔

Leave a reply