سکولوں کےاوقات کارتبدیل

0
170

ہاٹ لائن نیوز : لاہور، فیصل آباد، ملتان سمیت پنجاب بھر کے سکول 10 جنوری کو کھلیں گے۔

نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اعلان کر دیا۔ سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے مطابق سکول 10 سے 22 جنوری تک ساڑھے نو بجے کھلیں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں نگران وزیر اعلیٰ نے سردیوں سے بچنے کے لیے جیکٹس اور گرم کپڑے پہننے کا مشورہ دیا ہے ۔

Leave a reply