سعودی ڈاکٹر نےناممکن کو ممکن بنا دیا

ہاٹ لائن نیوز : بین الاقوامی میڈیا نے سعودی سرجن کی تعریف کی ہے جس نے ایک شیر خوار بچے کی جان بچائی جب دنیا بھر کے ڈاکٹر اسے بچانے میں ناکام رہے۔
کینیڈا کی البرٹا یونیورسٹی میں کارڈیک سرجری اور ٹرانسپلانٹیشن کے کنسلٹنٹ سعودی پروفیسر محمد بن مناہی العقلبی کو ایک شیر خوار بچے کی جان بچانے میں ان کی شاندار کامیابی پر اعزاز دیا گیا جب دنیا بھر کے ڈاکٹر ایسا کرنے میں ناکام رہے۔