سانپ نےمیچ رکوادیا
ہاٹ لائن نیوز: ڈومینک تھیم کا برسبین انٹرنیشنل کوالیفائنگ میچ آسٹریلیا کے جیمز میک کیب کیخلاف اس وقت 40 منٹ کیلیے روک دیا گیا جب کہ ایک زہریلے سانپ نے کورٹ کےکنارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیاتھا۔