راکل پریت کا دیسی لک وائرل

1
171

نئی دہلی: (ہاٹ لائن نیوز) بالی وڈ کی نامور اداکارہ راکل پریت کا دیسی لک میں کروایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا۔

اداکارہ کی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

راکل پریت کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جا نیوالی تصاویر میں ان کو دیسی لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانیوالی تصاویو کو ان کےمداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور صارفین ان تصاویر پر خوب کمنٹس بھی کر رہے ہیں ۔

1 comment

Leave a reply