دہشت گردی کےخلاف سب کو ایک پیج پرآناہوگا

0
56

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تہریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف مشترکہ بیانیہ کو اپنانیکی ضرورت ہے ، سبکو دہشت گردی کیخلاف ایک پیج پر ہونا پڑیگا ، دہشت گردی کیخلاف کوئی امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کےسربراہی اجلاس سےمتعلق اپوزیشن اتحادنےعید کے بعد امن و امان کی صورت حال پرآل پارٹیزکانفرنس بلانیکا اعلان کردیاہے۔

انہوں نےیہ بھی کہا کہ پارلیمانی سلامتی کےاجلاس میں شرکت نہ کرنیکافیصلہ متفقہ تھا ، علی امین گنڈاپورنےچیف منسٹر کے پی کےکی حثیت سےسیکیورٹی اجلاس میں شرکت کی۔

Leave a reply