خوبصورت اداکارہ کا خوفناک بھوت

3
182

نئی دہلی: (ہاٹ لائن نیوز) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنیوالی فلم چندر مکھی 2 کا ٹریلر شیئر کر دیا ، جس میں وہ انتہائی حسین نظر آنے کے ساتھ ساتھ خوفناک بھوت کا روپ بھی دھاریں گی۔

کنگنا کی نئی فلم 28 ستمبر 2023ء کو ریلیز ہوگی ، فلم کی ہدایت کاری پی واسو نے کی ہے۔

فلم کے پوسٹر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے ، اداکارہ کے مداحوں نے کنگنا کی چندر مکھی کی حسین ، دل کش اور کمانڈنگ تصویر کشی کی خوب تعریف کی ہے۔

3 comments

Leave a reply