خلیل الرحمٰن قمر کا پولیس سے خطاب

0
183

ہاٹ لائن نیوز : مصنف خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں کہ کسی کو کمتر سمجھنا بھی نفسیاتی عارضے کا باعث ہے، مہربان ہونا، معاف کرنا اور سننا اچھے رابطے کی علامت ہے۔

موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں معروف مصنف خلیل الرحمان قمر نے موثر ابلاغ کے موضوع پر خطاب کیا، کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی سید حشمت کمال اور دیگر نے شرکت کی۔

خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ توہین کا جذبہ اخلاقی گراوٹ کی علامت ہے، کسی کو کمتر سمجھنا بھی نفسیاتی خرابی کا باعث ہے، صبر، برداشت اور سننا اچھی بات چیت کی نشانیاں ہیں۔

Leave a reply