جویریہ رؤف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

1
231

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ٹیم کی خاتون کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

انہوں نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور 13 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔

جویریہ رؤف نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا تھا، جب کہ انہوں نے 2013 میں آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔

خاتون کرکٹر نے اپنے کیریئر کا آغاز 2011 میں کیا اور 12 سال پر محیط کیریئر میں انہوں نے مختلف ڈومیسٹک مقابلوں میں حصہ لیا۔

1 comment

  1. Stewart 15 April, 2024 at 17:30 Reply

    Wow, awesome weblog structure! How long have you ever been running
    a blog for? you made blogging glance easy. The full glance of your web site is excellent, let alone
    the content material! You can see similar
    here sklep internetowy

Leave a reply