جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل

0
87
جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل

وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائیگا۔

اعلان کے مطابق 25 دسمبر کو ملک بھر میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینک بند رہیں گے۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے مسیحی برادری کی مذہبی تقریبات کے پیشِ نظر 25 دسمبر کے ساتھ ساتھ 26 دسمبر کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Leave a reply