ثانیہ مرزا نے کس کو متاثر کن شخصیت قرار دے دیا ؟

0
88

حیدرآباد دکن: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کو متاثر کن شخصیت قرار دے دیا۔

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اداکارہ نادیہ جمیل کیلیے تعریفی پیغام پوسٹ کیا ہے ۔

ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ آپ کی شخصیت حقیقت میں بے حد متاثر کن ہے۔ میں آپ کو فالو کرتی ہوں اور آُپ جو کچھ کرتی ہیں میں اس کو دیکھتی ہوں ،آپ بہت زبردست شخصیت کی مالک ہیں ، ثانیہ مرزا کی تعریفی پوسٹ سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

Leave a reply