بیرسٹر محمد علی سیف کا بشریٰ بی بی سے متعلق اہم دعویٰ

0
18

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے بشریٰ بی بی کے حوالے سے اہم دعویٰ کر دیا ہے۔

بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کو جیل میں ہراساں کیا جا رہا ہے۔

بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پردہ پوش خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لےکراس کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

مشیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کو انکی اہلیہ کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بشریٰ بی بی عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہیں اور ان کی طاقت بنی ہوئی ہیں۔

Leave a reply