باڑہ میں فائرنگ، سکھ شہری شدید زخمی

0
62

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کی تحصیل باڑہ میں فائرنگ سے تلویندر سنگھ نامی سکھ شہری شدید زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a reply