بالی ووڈاداکارچل بسے

0
160

نئی دہلی: (ہاٹ لائن نیوز)بالی ووڈ کی مشہور ترین فلم “3 ایڈیٹس” کے معروف اداکار چل بسے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق “3 ایڈیٹس” میں لائبریرین کا کردار ادا کرنے والے اکھیل مشرا کی موت اپنے گھر کے کچن میں گِرنے کے باعث ہوئی۔

اداکار کے قریبی دوست نے کہا ہے کہ اکھیل شرما بلڈ پریشر کی وجہ سے کچھ عرصے سے بیمار تھے ، وہ کچن میں اسٹول پر کھڑے تھے کہ نیچے گِرے ، جس سے ان کے سر میں چوٹ لگی۔

اکھیل شرما کو خون میں لت پت دیکھ کر ہسپتال لے جایا گیا جہاں چندہی گھنٹوں بعد وہ دم توڑ گئے ۔

Leave a reply