ایرانی میزائل موسادہیڈکوارٹرکےباہرجاگرا

0
20

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل پر ایرانی حملے کے فوراً بعد تل ابیب سے رپورٹنگ کرنیوالے ایک امریکی صحافی نے انکشاف کیا کہ ایک میزائل اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر کے باہر گرا۔

منگل کی رات ایرانی حملے کے کچھ دیر بعد، رپورٹر نے موساد کے ہیڈکوارٹر کے باہر سے رپورٹ کیا اور ناظرین کو ایک گڑھا دکھایا۔

امریکی صحافی نے بتایا کہ یہ گڑھا تقریباً 30 فٹ گہرا اور چوڑا 50 فٹ ہے اور یہ موساد ہیڈ کوارٹر سے محض 1500 میٹر کے فاصلے پر تھا۔

Leave a reply