امریکی خاتون نوجوان کی محبت میں پاکستان آ گئی

0
91

امریکی خاتون نوجوان کی محبت میں پاکستان آ گئی

امریکہ کی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی خاتون کیرنشا میڈسائن کی جھنگ کے رہائشی نعیم الحسن سے 2 سال پہلے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، اب اس نے اسلام قبول کرکے اپنا اسلامی نام کنیز عائشہ رکھا ہے، اور نکاح کر کے مقامی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے،نکاح کی تقریب ایڈووکیٹ عامر شہزاد کے چیمبر میں ہوئی، تقریب میں رانا عامر، کنیز عائشہ اور دیگر افراد نے شرکت کی، امریکی خاتون نے دوران تقریب خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اسلام اور نعیم الحسن سے متاثر ہو کر پاکستان آئی ہیں۔

Leave a reply