امریکہ کوتاریکی میں ڈبونےوالی گلہریاں

3
164

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) دیکھنے میں معصوم اور شرارتی گلہریوں امریکی ریاست کی بجلی بند کر دی۔

امریکا کی ریاست مونٹانو میں شرارتی گلہریوں نے ایسا اُدھم مچایا کہ سارا شہر تاریکی میں ڈوب گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موٹنانو کے شہریوں کو 2 دن میں 3 مرتبہ بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا اور اس سب کیوجہ ٹینیکل فالٹ نہیں بلکہ گلہریاں تھیں۔

نارتھ ویسٹ انرجی کے مطابق گلہریاں ایک طرف تو بجلی کی بندش کی وجہ بنیں ،تو دوسری طرف گلہریاں نے سب اسٹیشن پر سامان کو بھی شدید نقصان پہنچایا ۔

3 comments

Leave a reply