اسرائیل نےحسن نصر اللہ پرحملےکی ویڈیوجاری کردی

0
62

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی فوج نے 27 ستمبر 2024ءکو حسن نصر اللہ پر فضائی حملے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جسمیں حزب اللہ کے اسوقت کے سربراہ حسن نصر اللہ شہادت کا شکار ہوگئے تھے۔

اسرائیلی فوج کیمطابق ، یہ حملہ 27 ستمبر 2024ء کو شام 6بجکر21 منٹ پر ، آپریشن ‘نیو آرڈر’ کے نام سےکیا گیا تھا۔

اسرائیلی میڈیا کیمطابق ، حملے میں حزب اللہ کے زیرزمین ہیڈ کوارٹر میں 82 بم گرائے گئے ، جسکی وجہ سے متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں۔

Leave a reply