اداکار کا زنانہ لُک سوشل میڈیا پر وائرل

0
158

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستان کے نامور اداکار آریز احمد کا زنانہ لُک سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا ہے۔

اداکار نےحال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں صارفین انکا زنانہ لُک دیکھ سکتے ہیں ۔

اداکار اریز احمد نے یہ لُک اپنے نئے آنے والے ڈرامہ کے لیے اپنایا ہے ، ڈرامے میں آریز احمد خواجہ سرا کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

Leave a reply