آئی فون صارفین کیلیے بڑی خوشخبری
کیلیفورنیا: ( ہاٹ لائن نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی ہے ۔
آئی او ایس کے نئے ورژن میں سیکیورٹی کیلیے خطرہ بننے والے سقم کو ختم کیا گیا ہے۔
پرانے ورژن میں موجود بگ صارف کو رابطے میں لائے بغیر آئی فون کی سیکیورٹی کو کمزور کر سکتا تھا ۔
نئے ورژن سے متعلق ایپل نے تصدیق کی ہے کہ آپریٹنگ سسٹم میں سیکیورٹی کے حوالے موجود بگ کو ختم کر دیا گیا ہے۔
صارفین اس اپ ڈیٹ کو فوری انسٹال کرنے کیلیے اپنے آئی فون کی سیٹنگز میں جا کر ’جنرل‘ کا انتخاب کرکے سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں ۔
I see You’re really a excellent webmaster. The site loading pace is
amazing. It seems that you’re doing any distinctive trick.
Also, the contents are masterwork. you have performed a
wonderful job on this subject! Similar here: bezpieczne zakupy and also
here: Sklep online