” Fly a Deal ” 4 پاکستانی شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا

0
174
" Fly a Deal " 4 پاکستانی شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا

” Fly a Deal ” 4 پاکستانی شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا

سعودیہ کی ایک ایئرلائن Fly a deal نے پاکستان کے لیے چار نئی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جو اگست کے آخر تک فعال ہو جائیں گی، 24 سے 26 اگست کے دوران ریاض سے اسلام آباد، ریاض سے پشاور، ریاض سے سیالکوٹ اور دمام سے کراچی کے لئے ہفتہ وار دو سے تین پروازیں چلائی جائیں گی۔

ریاض سے سیالکوٹ تک کا راستہ اس وقت کسی بھی ایئرلائن کی طرف سے فراہم نہیں کیا جا رہا، پی۔ آئی۔ اے نے گزشتہ سال یہ سروس بند کر دی تھی، اب Fly a deal وہ واحد ایئرلائن ہے جو اس براہ راست فضائی رابطے کو بحال کرے گی، پاکستان سعودی عرب کے لیے 1 تیزی سے بڑھتی ہوئی ایوی ایشن مارکیٹ بن گیا ہے۔

Leave a reply