کھیل
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر ...
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا تعین کر دیا گیا ہے۔ ٹیم ...پی ایس ایل 11 دو نئی ٹیموں کے ساتھ اپریل-مئی 2026 میں کرانے کا امکان
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا اگلا ایڈیشن ممکنہ طور پر رمضان کے بعد اپریل اور مئی 2026 میں منعقد ...جاسوسی کے الزام میں “وسیم اکرم” گرفتار، بھارتی میڈیا نے کرکٹر کی تصویر چلا دی
بھارت کی ریاست ہریانہ میں حالیہ دنوں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا جس پر مبینہ طور پر پاکستان کی خفیہ ...پی سی بی نے 2025-26 سیزن کے لیے میچ آفیشلزکااعلان کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈنے آئندہ کرکٹ سیزن 2025-26 کے لیے میچ آفیشلزکے مختلف پینلزکا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق انٹرنیشنل پینل ...جنوبی افریقا کا پاکستان میں اسپن چیلنج سے نمٹنے کے لیے خصوصی تیاریوں کا آغاز
پاکستان کے دورے سے قبل جنوبی افریقا کی ٹیسٹ ٹیم نے اسپن بالنگ کا سامنا کرنے کی تیاریوں پر بھرپور توجہ مرکوز ...ویمنز ورلڈکپ 2025: جنوبی افریقی بیٹر تزمین برٹز کا نیا ریکارڈ
ویمنز ورلڈکپ 2025 میں جنوبی افریقا کی بیٹر تزمین برٹز نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ...1975 کا ہیرو، 1982 کا باغی — ویسٹ انڈیز کا متنازع آل راؤنڈر چل بسا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی برنارڈ جولین انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ ان کے انتقال ...مائیکل ایتھرٹن کی آئی سی سی کو تجویز: پاک بھارت میچز کا انعقاد روکا جائے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے عالمی کرکٹ کی گورننگ باڈی آئی سی سی کو تجویز دی ہے کہ ...پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پشاور میں ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام کا ولیمہ منعقد ہوا جس میں قریبی دوستوں، رشتہ داروں اور معروف کرکٹرز نے شرکت کی۔ ...ریسلنگ میں دھوم: عبدالرحمٰن نے پاکستان کا پرچم بلند کر دیا
آذربائیجان میں جاری سی آئی ایس گیمز 2025 کے دوران پاکستان کے ریسلر عبدالرحمٰن نے ریسلنگ کے 65 کلوگرام کیٹیگری میں عمدہ ...
















