کھیل
پاکستان ہانگ کانگ سکسز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ سکسز کے دوسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے ...وہاب ریاض ممکنہ طور پر قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نیا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کی تیاری ...یوروپا لیگ کے میچ کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج
برمنگھم کے وِلا پارک اسٹیڈیم کے باہر اُس وقت ہزاروں افراد نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاج کیا جب انگلینڈ ...پاکستانی نژاد اسکاٹش کرکٹر نیما شیخ کا شاندار اعزاز
لاہور: پاکستانی نژاد اسکاٹش خواتین کرکٹر نیما شیخ اسکاٹ لینڈ نیشنل اسپورٹس اسکالر شپ حاصل کرنے والی پہلی کرکٹر بن گئیں۔ کرکٹ ...سربیا کے فٹبال کوچ دورانِ میچ انتقال کر گئے
سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ لیڈن زیزوک دورانِ میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 44 سالہ زیزوک ...پی ایس ایل ٹیم مالکان کا مطالبہ منظور، بورڈ کا ہنگامی اجلاس آج نیشنل کرکٹ ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کے درمیان اہم اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں طلب کیا ...“بی دی نیکسٹ” – مقامی صلاحیتوں کو عالمی کرکٹ ستاروں میں بدلنے کا انقلابی سفر
انفینکس ہولڈنگ لمیٹڈ، جو ورلڈ کرکٹ فیسٹیول کی بانی کمپنی ہے، نے لاہور، پاکستان میں اپنے انقلابی کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام “بی ...واپسی کے ساتھ ہی بابر اعظم نے ٹی 20 ریکارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور: پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں شاندار کارکردگی ...کین ولیمسن کاٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلےباز اور سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ ...قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل، لاہور کے شائقین نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا ...
















