کھیل
ناصر حسین شاہ کا حارث رؤف پر عائد جرمانہ ادا کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ...پاکستانی اسکواش کھلاڑی نور زمان نےنیش کپ کاٹائٹل اپنے نام کر لیا
پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی نور زمان نے کینیڈا میں منعقد ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میچ میں ...ایشیا کپ فائنل: دبئی میں سیکیورٹی انتظامات مکمل، شائقین کے لیے اہم ہدایات جاری
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر دبئی میں سیکیورٹی کے جامع انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ میچ ...سعد حبیب کی شاندار فتح، سری لنکن گالف چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی
سری لنکا میں جاری 134ویں سری لنکن امیچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان گالفر سعد حبیب نے شاندار کارکردگی کا ...ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت کپتانوں کا روایتی فوٹو سیشن ملتوی ہونے کا امکان
دبئی – ایشیا کپ 2025 کا فائنل میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا، تاہم میچ ...نور زمان کی شاندار جیت، نیش کپ اسکواش کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی
کینیڈا میں جاری نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے نوجوان کھلاڑی نور زمان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ...آئی سی سی کا ایکشن: حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں پر حالیہ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ...پاکستان اور بھارت پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں مدمقابل
ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں ...متنازع بیان، بھارتی کپتان آئی سی سی کے ریڈار پر آ گئے
ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ اسٹیج میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی جانب سے ...وزیراعظم شہباز شریف اور ورلڈ بینک کے صدر کی ملاقات، اصلاحاتی اقدامات پر گفتگو
نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے صدر اجے ...
















