پاکستان
خودکش حملوں میں کون ملوث ؟
پشاور: (ہاٹ لائن نیوز) آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ زیادہ تر خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے۔ ...نگران وزیراعلیٰ کی طبیعت انتہائی ناساز
راولپنڈی: (ہاٹ لائن نیوز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو طبیعت ناساز ہونے پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا ...انصاف کے لیے اکیس سال کاانتظار ،تاخیرکی وجہ کیاہے؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) عدالتوں کے چکر کاٹتے ماں کو اکیس سال گزر گئے۔ عدالتوں سے تاریخ تو ملی مگر مغوی بیٹا ...الیکشن کمیشن نےاپنےہی ملازمین پر پابندی لگادی
اسلام آباد: (ہاٹ لائن نیوز) الیکشن کمیشن نے آشوب چشم سے متاثرہ ملازمین کے الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی عائد کر ...خواجہ سراوں نے بھی فیصلہ کرلیا
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) آئندہ عام انتخابات میں خواجہ سراؤں نے بھی خود کو بطور ووٹرز رجسٹرڈ کرالیا ۔ ملک بھر میں ...پولیو ورکرز پر حملہ کیوں؟
شیخو پورہ : (ہاٹ لائن نیوز) شیخوپورہ میں شہری نے لیڈی پولیو ورکرز پر حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں پولیو ...پولیس کی جلدبازیاں گلے پڑ گئی
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کی جانب سے بڑا فیصلہ آ گیا ۔ پولیس کی جانب سے ...نامعلوم افراد کاانصاف ہاؤس پر پولیس اہلکاروں پر حملہ
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) شارع فیصل انصاف ہاؤس کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا۔ لاٹھیوں ...خدیجہ شاہ کیس کی تفصیلات طلب، فیصلہ کب ہوگا؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) سانحہ نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات کا کیس سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ...بچوں کی لاشوں کی بیحرمتی کرنےوالاگرفتار
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) لاہور میں بچوں کی لاشیں قبروں سے نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ ...






