پاکستان
عدالت نے پی ایچ اے کو صاف پانی کے استعمال سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ، سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخلاف کیس کی سماعت عدالت نے پی ایچ اے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صاف پانی ...عدالت نے شاہ پور کنجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا
لاہور ہائیکورٹ شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا کم قیمت پر ٹھیکہ دینے کے خلاف درخواست عدالت نے مویشی منڈی کی نیلامی ...فارم 45 اور فارم 47 محفوظ کرنے کی درخواست عدالت نے نمٹا دی
لاہور ہائیکورٹ عام انتخابات کے نتائج کے فارم 45 اور 47 کو محفوظ بنانے کیلیے درخواست پر سماعت عدالت نے دائر درخواست ...سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں سزائیں ہونے کا امکان قریب ترین۔
انسداددہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس ٹرائل انسداد دھشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت عدالت نے سانحہ ماڈل ...عدالت نے طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس پیر تک تقسیم کرنے سے روک دیا عدالت نے الیکڑانک بائیکس ...چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ پنجاب سے عدالتوں کی مزید سکیورٹی مانگ لی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا عدالتوں کو زبردستی بند کروانے اور کیسز کی سماعت رکوانے کا سخت نوٹ ...پنجاب : 42 فلور ملوں کو بھاری جرمانے، لائسنس معطل
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں غیر معیاری گندم کی موجودگی پر 42 فلور ملوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے۔ ...لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل قائم کر دئیے نوٹیفکیشن جاری
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن ٹربیونل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا لاہور کی پرنسپل سیٹ پر تین جج بطور الیکشن ٹربیونل ...کل پھر ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال ہوگی لاہور ہائیکورٹ بار
لاہور ہائی کورٹ بار نے جنرل ہاؤس کا اعلامیہ جاری کر دیا 10 مئی کو مکمل ہڑتال کی جائے گی ، اعلامیہ ...ملزم یاسر شامی نے خود کو عدالت میں پیش کر دیا
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے مقبول ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے معاملے ...














