پاکستان
گیلانی خاندان نے نئی تاریخ رقم کرڈالی
ہاٹ لائن نیوز : این اے 148 ملتان ون کے ضمنی انتخاب میں علی قاسم گیلانی کی جیت کے نتیجے میں گیلانی ...جوانوں کی حالت خراب ہونے لگی
ہاٹ لائن نیوز : شدید گرمی کے باوجود اسلام آباد پولیس کی ٹریننگ کھلے آسمان تلے جاری ہے۔ ہیٹ اسٹروک کے باعث ...فواد چوہدری کا ایرانی صدر کی شہادت پر شدید دکھ کا کا اظہار
فواد چوہدری نے ایرانی صدر کی شہادت پر شدید دکھ کا اظہار کیا ،،، انہوں نے کہا نواز شریف 1985سے بدلنے والی ...ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر ریکارٰڈ طلب
عسکری ٹاور حملہ ٫اور تھانہ شادمان نزر آتش کیس سمیت تین مقدمات ڈاکٹر یاسمین راشد کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت پر ...انسپکٹر سے ڈی ایس پی رینک پرترقی نہ دینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت
لاہورہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت انسپکٹر سے ڈی ایس پی رینک پرترقی نہ دینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت عدالت نے ...مسلم لیگ ن کی وکٹ گڑ گئی,صوبائی سیٹ ہاتھ سے گئی
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کے کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے ...دو فٹ زمین دو سگے بھائیوں کی جان لے گئی
ہاٹ لائن نیوز : شکارپور میں دو فٹ زمین دو بھائیوں کونگل گئی۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور کے نواحی گاؤں بوجانہ میں ...فواد چوہدری نے پولیس کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کروا دئیے
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی پولیس حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے لاہور ہائیکورٹ ...لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز شریف کو 24 مئی کو ذاتی حیثیت پر طلب کر ...
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو انسداد دہشتگری سمیت دیگر سپشل عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کے لے 24مئی تک آخری مہلت ...بیشکیک کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی بحفاظت واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
بیشکیک کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی بحفاظت واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی_ لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ ...
















