بین الا قوامی
پاکستان سمیت 19 ممالک شامل: غزہ بورڈ آف پیس کی تفصیلات سامنے آ گئیں
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی قیادت میں قائم کیے گئے غزہ بورڈ آف پیس میں اب تک پاکستان سمیت ...یورپی یونین اور امریکا کے تجارتی تعلقات میں کشیدگی، معاہدہ معطل
یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کو معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی ذرائع کے ...ٹرمپ کی پسپائی: یورپ پر ٹیرف لگانے کا فیصلہ مؤخر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ سے متعلق تنازع پر یورپی ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی اپنی سابقہ دھمکی واپس ...امریکا اور فرانس کے درمیان گرین لینڈ کے معاملے پر کشیدگی بڑھ گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کی کوششوں نے امریکہ اور یورپی ممالک کے تعلقات میں تناؤ پیدا ...بحرین کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت، امریکی دعوت قبول
بحرین نے غزہ سے متعلق قائم کیے گئے بین الاقوامی امن بورڈ میں شامل ہونے کی امریکی پیشکش قبول کر لی ہے۔ ...یو اے ای کا ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے ’بورڈ ...امریکا میں نئی سیاسی پیش رفت، غزالہ ہاشمی نے مسلم خاتون نائب گورنر کے طور ...
امریکا کی ریاست ورجینیا میں ایک اہم سیاسی سنگِ میل قائم ہوگیا جہاں غزالہ ہاشمی نے پہلی مسلم خاتون نائب گورنر کی ...شام میں امریکی حملہ، امریکی فوج کا اہم ہدف تباہ
واشنگٹن: امریکی فوج نے شام میں فضائی کارروائی کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ ...گرین لینڈ تنازع: امریکی ٹیرف دھمکیوں پر یورپی یونین سخت جوابی اقدام کے لیے تیار
یورپی یونین نے امریکا کی جانب سے ممکنہ تجارتی پابندیوں کے اعلان کے بعد سخت جوابی اقدامات پر غور شروع کر دیا ...خامنہ ای پر حملہ مکمل جنگ ہو گا، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ
ایران نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای پر کسی بھی قسم ...
















