بین الا قوامی
ترکیے کا مقامی فضائی دفاعی نظام “اسٹیل ڈوم” متعارف
ترکیے نے جدید فضائی دفاعی صلاحیت حاصل کرتے ہوئے اپنا مقامی ساختہ دفاعی نظام “اسٹیل ڈوم” باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ...جنوبی کوریا: اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر ملک گیر پابندی
جنوبی کوریا نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت 2026 سے اسکولوں میں کلاس کے دوران طلبہ کے اسمارٹ ...چین میں دنیا کے بلند ترین پُل کا لوڈ ٹیسٹ مکمل
چین کے صوبے گوئی چو میں تعمیر کیا گیا دنیا کا سب سے بلند پُل “ہواجیانگ گرینڈ کینین” لوڈ ٹیسٹ میں کامیابی ...ٹرمپ کی مودی سے رابطے کی متعدد کوششیں ناکام: عالمی ذرائع
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کئی ...امریکی صدر کا دعویٰ: پاک بھارت کشیدگی میں 7 طیارے گرے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ماضی کی جنگی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ ...غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 19 افراد جاں بحق
غزہ – اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 صحافیوں سمیت کم از کم ...ٹرک اورٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر،8یاتری جاں بحق، 43 زخمی
اترپردیش کے ضلع بلندشہر میں پیر کی علی الصبح ایک دلخراش سڑک حادثے میں 8 یاتری جاں بحق جبکہ 43 دیگر زخمی ...غزہ پراسرائیلی حملےجاری ، 64 فلسطینی شہید
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق آج صبح سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید ...اسرائیل کےصنعاپرفضائی حملے، 4 افرادجاں بحق،67زخمی
اسرائیل کےیمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملےمیں 4 افراد جانبحق اور 67 زخمی ہوگئےہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ...اسرائیل کی فرانس سمیت دیگریورپی ممالک کووارننگ
اسرائیل نے فرانس اور دیگر یورپی ممالک کو فلسطینی ریاست کی حمایت پر متنبہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا ...
















