اہم خبریں
خامنائی واپس آگئے، ٹرمپ کے چہرے پر خوف طاری، ایران کی جاری کردہ اینیمیٹڈ سیریز ...
ایرانی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کی گئی ایک اینیمیٹڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے اور دنیا ...شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات اور ایران ...
جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف اور فیلڈ ...وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی قیادت کو خطے کی سکیورٹی صورتحال پر ان کیمرا بریفنگ
اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی اور بین الاقوامی سطح پر ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازعات کے پیش نظر، ...موجودہ قومی اسمبلی نے قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی نے حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ فروغ ...پاک افواج کی افغان سرحد پر فضائی کارروائی، خوگانی بیس تباہ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغان صوبے ننگرہار میں کامیاب فضائی کارروائی کے ذریعے خوگانی ...افغان طالبان کے خلاف آپریشن “غضب للحق” کی تازہ ترین معلومات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات، عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن “غضب للحق” کے حوالے سے تفصیلات جاری ...اسرائیل کا اثر پاکستان کی سرحد تک لانے کی سازش ہو رہی ہے، دعویٰ
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کے مطابق ...صدر مملکت کا پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سے خطاب
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا، جو ...پاک فوج کی کارروائی، خوست میں طالبان اور دیگر مسلح گروہوں کا ایمونیشن ڈپو تباہ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی کارروائیوں کے دوران خوست میں افغان طالبان اور دیگر مسلح گروہوں کے ایمونیشن ڈپو کو ...پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات کا آغاز
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ...














