اہم خبریں
دکانوں میں آگ لگنےکاایک اورواقعہ
ہاٹ لائن نیوز : گلشن معمار میں دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 6 دکانوں کو نقصان پہنچا۔ ...خواتین پر تشدد میں سو فیصد اضافہ
ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں گزشتہ سال کے مقابلے خواتین پر تشدد کے واقعات میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات ...عمران خان کا جیل ٹرائل روکا جائے
ہاٹ لائن نیوز : بانی پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کی کاروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ...چوری کرکے ڈھٹائی دیکھانے والا کون ؟
ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیر مریم اورنگزیب کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے ۔ مریم ...سابق وزیرکو گرفتار کرنے کا حکم
ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی ...ڈیوڈ وارنر نے خاموشی توڑ دی
ہاٹ لائن نیوز : آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن کی تنقید پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ ...سابق وفاقی وزیر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
ہاٹ لائن نیوز : انسداد دھشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات کی ...کپتان کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع
ہاٹ لائن نیوز : لاہور انسداددہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ ٫کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے اور ماڈل ٹاؤن میں مسلم ...اسرائیلی فوجی اندھے کیوں ہونے لگے ؟
ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی خبر رساں ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے فوجی اپنی ...اسرائیلی فوج نے صدیوں پرانی مسجدشہید کر دی
ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل کی درندگی انتہا کو پہنچ گئی، صہیونی افواج کے فلسطینیوں پر بزدلانہ حملے جاری، غزہ میں اسرائیلی ...
















