اہم خبریں
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات، تین ماہ میں نفاذ کی ہدایت
پنجاب حکومت نے پولیس نظام میں اصلاحات کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ...حکومت نے قانون سازی میں پیپلزپارٹی کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: حکومت نے پارلیمانی قانون سازی کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو اعتماد ...نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں فوج کے ٹیکنیکل افسران کی تعیناتی کی تجویز
کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر کرائم کی تحقیقات اور ڈیجیٹل فارنزکس کے شعبوں ...وزیراعظم کا 38 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج متعارف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے مستحق خاندانوں کے لیے 38 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج جاری کر ...کچے کے علاقوں میں 500 جرائم پیشہ افراد نے سرنڈر کر دیا، مریم نواز کا ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور اور کچے کے علاقے اب مکمل طور پر محفوظ ہیں اور ریاست ...اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج جاری
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور اطراف میں اپوزیشن اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی ...کراچی کے قریب ایم نائن موٹروے پر بھیانک ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق
کراچی کے قریب ایم نائن موٹروے پر ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں مسافر بس، آئل ٹینکر اور متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا ...پاکستان-آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران متحدہ عرب امارات کا اہم اقدام
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی اضافی مدت ...مساجد کے باہر گداگری اور سامان فروخت پر پابندی عائد
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کی انتظامیہ کو سکیورٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ پولیس نے کہا ...کوہاٹ میں بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی گئی
کوہاٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک بڑے دہشت گردی منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے ...
















