Author: suleman awan
الیکشن کمیشن کو شرم انی چاہیے ,وکیل حامد خان
پروفیشنل گروپ کے سربراہ سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں عوام کے ووٹ کو عزت دی ...July 13, 2024عمران خان کی مشکل برقرار تین مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
انسداددہشت گردی عدالت پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری مانگ لی پولیس نے انسداددہشت گردی عدالت میں بانی ...July 13, 2024الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ چلینج
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 ریٹائرڈ ججز کو تعینات کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست شہری منیر احمد نے دائر ...July 13, 2024حساس اداروں کا فون کالز ٹیپ کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن عدالت چلینج
خفیہ ایجنسی کاحکومت کی طرف سے فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر ...July 13, 2024پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مس عالیہ نیلم سے ملاقات
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ لاہور ہائیکورٹ لاہور کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم سے ملاقات ۔ پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے ...July 12, 2024پی ٹی آئی رہنماووں کی رہائی التواء کا شکار کیوں
انسداد دہشت گردی عدالت ، شیر پاؤ پل تقریر ، کلمہ چوک کینٹینر جلانے سمیت سانحہ نو مئی کے مختلف چھے مقدمات ...July 12, 2024صنم جاوید کو فوری جیل سے رہا کیا جائے,عدالتی فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ صنم جاوید کی گواجرنوالہ کے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری عدالت نے صنم جاوید کو ...July 12, 2024عدالت نے منشیات فروش ملزم کو جیل بھیج دیا
کینٹ کچہری، 1180 گرام چرس اور 200 گرام آئیس برآمدگی کا معاملہ عدالت نے ملزم آصف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج ...July 12, 2024وکلاء کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
ٹیکس بار کونسل کے وفد کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد وفد کی سربراہی پیٹرن ...July 12, 2024کلعدم تنظیموں کے سہولت کاروں کو 5,5 سال قید کی سزا کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت کلعدم تنظیم کے لیے کام کرنے والے دو ملزمان کو 5،5 سال قید کی سزا سنا دی انسداد ...July 12, 2024
پاکستان
کھیل
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔



