Author: Samina Rizwan
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
ہاٹ لائن نیوز : سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کو ...May 16, 2024افغانستان میں سیلاب کیوجہ سے خوراک کا بحران
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سینکڑوں افراد مارے جا چکے ہیں اور ہزاروں بے گھر ہیں۔ اقوام متحدہ کی ...May 16, 2024صارفین پر310 ارب روپےکااضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری
ہاٹ لائن نیوز : حکومت نے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی۔ بجلی کے ...May 16, 2024ہائی کورٹ میں خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کے داخلے پرپابندی
ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کے عدالت میں داخلے ...May 16, 2024مقابلوں میں زخمی پنجاب پولیس کےجوانوں کے لیے غازی میڈل
ہاٹ لائن نیوز : شرپسندوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو حوصلے بلند رکھنے کے لیے غازی میڈل ...May 16, 2024دوافراد اغوا، انڈس ہائی وے پر احتجاج جاری
شکارپور میں خان پور کے قریب مغویوں کے ورثاء اور علاقہ مکین انڈس ہائی وے بلاک کرکے احتجاج کر رہے ہیں۔ مین ...May 16, 2024سیاحتی مقام کو 6 ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا
ہاٹ لائن نیوز : ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تفریحی مقام ناران کو تمام رکاوٹیں ہٹا کر ...May 16, 2024کسانوں کے قافلے لاہور کی طرف رواں دواں
ہاٹ لائن نیوز : کسان اتحاد گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کر رہا ہے۔ مرکزی چیئرمین کسان اتحاد کی قیادت ...May 15, 2024پاک فوج نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا
ہاٹ لائن نیوز : پاک فوج نے فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ...May 15, 2024
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













