Author: Samina Rizwan
سوات : باراتیوں پر فائرنگ سےخاتون جاں بحق، دلہن زخمی
ہاٹ لائن نیوز : وادی سوات کے علاقے مٹہ میں باراتیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور دلہن ...May 22, 2024شکارپور میں دو پولیس اہلکاروں کے اغوا میں ساتھی ملوث
ہاٹ لائن نیوز : تھانہ شکارپور سے 2 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اہلکار عرفان جتوئی پولیس اہلکاروں ...May 22, 2024شمالی وزیرستان : مقامی صحافی کابہیمانہ قتل
ہاٹ لائن نیوز : شمالی وزیرستان میں نامعلوم ملزمان نے مقامی صحافی کو قتل کردیا۔ کامران داوڑ کو نامعلوم حملہ آوروں نے ...May 22, 2024پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلامیچ آج ہوگا
ہاٹ لائن نیوز : ورلڈ کپ سے قبل قومی اسکواڈ کی تیاری زوروں پر ہے، پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے ...May 22, 2024پر کو بھی پر لگ گئے
ہاٹ لائن نیوز : نیوزی لینڈ کے ہویا پرندے کے پر کو دنیا کا مہنگا ترین پنکھ سمجھا جاتا ہے۔ قدیم پرندے ...May 22, 2024پنجاب حکومت کا قربانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے بنائے گئے سیل پوائنٹس پر کوئی فیس نہ لینے کا ...May 22, 2024پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی
ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کےتیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوگیا۔ بدھ کو کاروبار کےدوران ...May 22, 2024مین ہول میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق
ہاٹ لائن نیوز : رحیم یار خان میں بابا جمال شاہ کے نزدیک مین ہول میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ...May 22, 2024خواتین کوڈرائیونگ سکھانے کے لیے چار ڈرائیونگ اسکول قائم
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں لاہور ٹریفک پولیس نے خواتین کو موٹر سائیکل اور کار ڈرائیونگ سکھانے کے لیے چار ڈرائیونگ ...May 22, 2024پاکستانی شہری کی دوران پرواز قیمتی گھڑی و نقدی چوری
ہاٹ لائن نیوز : متحدہ عرب امارات میں حالیہ طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والے دیگر مسائل کے علاوہ لوگوں کو ہوائی ...May 22, 2024
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













