Author: Samina Rizwan
خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے ڈالا
ہاٹ لائن نیوز : فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف ...July 22, 2024عاصم خان نے ملک و قوم کا نام روشن کردیا
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کےبہترین کھلاڑی عاصم خان نےامریکا میں ہونیوالی جونزکریک اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ عاصم خان ...July 22, 2024زمین کے تنازع پر ملزمان نے نوجوان کو زندہ جلا دیا
ہاٹ لائن نیوز : علی پور میں چار ملزمان نے نوجوان کو درخت سے باندھ کر اس پر پٹرول چھڑک کر آگ ...July 22, 2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کاسلسلہ جاری
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے جب کہ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح ...July 22, 2024ٹرمپ پر فائرنگ ؛ یوگنڈا کے بچے سوشل میڈیا پر خوب وائرل
ہاٹ لائن نیوز : یوگنڈا کے ایک بچے کی ٹرمپ شوٹنگ کے واقعے کی نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ...July 22, 2024نیپاوائرس سے ہلاکت ؛ بھارت میں الرٹ جاری
ہاٹ لائن نیوز : بھارتی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس سے متاثرہ بچے کی موت کی تصدیق کے بعد ریاستی حکومت نے ...July 22, 2024بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے لوگ پریشان
ہاٹ لائن نیوز : شدید گرمی میں بجلی کی طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہوگئے ۔ راولپنڈی کے ...July 22, 2024اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان مارے گئے
ہاٹ لائن نیوز ؛ جہلم میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس کے تین اہلکاروں کو شہید کرنے والے دو ...July 22, 2024آئی فون کا جھگڑا ؛ 12 سالہ بچی نے 8 سالہ کزن مارڈالی
ہاٹ لائن نیوز : ٹینیسی میں ایک 12 سالہ لڑکی نے اپنے 8 سالہ کزن کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ 8 ...July 22, 2024پہلی بار ایئر ایمبولینس کے ذریعے مریض کی منتقلی
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ریسکیو ایئر ایمبولینس کے ذریعے مریض کی منتقلی ؛ چھت سے گرنے ...July 22, 2024
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔



