مراکش کی ورلڈکپ میں شکست، نورا فتحی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں

0
10
مراکش کی ورلڈکپ میں شکست، نورا فتحی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں

فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں مراکش کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد شائقین سمیت ٹیم کے حامیوں میں مایوسی پھیل گئی۔

مراکش کی کامیابی کے لیے پُرامید بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی بھی میچ کے نتیجے پر جذباتی ہوگئیں۔ شکست کے بعد ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور وہ اپنی مایوسی چھپا نہ سکیں۔

نورا فتحی اس سے قبل مراکش کی ٹیم کیلیے اپنی حمایت کااظہاربھی کرچکی تھیں اور ٹورنامنٹ میں ٹیم کی پیشرفت سےمتعلق پرجوش تھیں۔ تاہم کوارٹر فائنل میں ناکامی نے ان کے مداحوں کو بھی افسردہ کردیا۔

Leave a reply