فٹبال ورلڈ کپ: کانگو نے پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی

0
16
فٹبال ورلڈ کپ: کانگو نے پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی

فٹبال ورلڈ کپ میں کانگو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا، جس سے اس نے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا۔

گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں کانگو نے اُزبکستان کو 1-3 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ اس کامیابی کے بعد کانگو کا راؤنڈ آف 32 میں انگلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔

ادھر کولمبیا اور پرتگال کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ اس نتیجے کے بعد کولمبیا اگلے مرحلے میں گھانا کا سامنا کرے گا، جبکہ پرتگال کی ٹیم کا مقابلہ کروشیا سے ہوگا۔

Leave a reply