غزہ پراسرائیلی حملےجاری ، 64 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق آج صبح سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، جن میں بچے اور امداد کے منتظر افراد بھی شامل ہیں ۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ پر قحط اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 63 مزید فلسطینی شہید ہوئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں ۔
پیر کو ہونے والے حملوں میں 51 افراد شہید ہوئے، جن میں 27 غزہ سٹی میں اور 24 امداد کے تلاش میں شامل تھے ۔








