پاکستان کرکٹ بورڈکاٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

0
177
پاکستان کرکٹ بورڈکاٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈنے اسکولوں میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کیا

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ، ملک بھر کے 39 اضلاع میں 4سو سے زیادہ اسکولوں میں 60 سے زیادہ پی سی بی کوچزٹرائل لینگے۔

اس کے بعد ، ون ڈے ٹورنامنٹ اگلے ماہ 400 سے زیادہ اسکولوں کے درمیان شروع ہوگا۔

ایونٹ کی 100 بہترین ٹیمیں ویک اینڈ اسکولس لیگ کھیلیں گی ، جس کی چیمپیئن ٹیم بیرون ملک جائےگی۔

پی سی بی کے مطابق ، ٹورنامنٹ کےٹاپ پرفارمر پی سی بی انڈر 15 اورانڈر17 ٹورنامنٹ میں بھی حصہ لیں گے

Leave a reply