کینیڈا میں ریسکیو طیارہ جھیل میں گر کر تباہ

کینیڈا میں ریسکیو طیارہ جھیل میں گر کر تباہ
کینیڈا کے صوبے میں نووا اسکاٹیا میں جنگل کی آگ بجھانے والا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، لیکن جہاز کے پائلٹ کو بچا لیا گیا ہے، صوبائی محکمہ قدرتی وسائل نے اپنے بیان میں کہا۔
ہیلی کاپٹر انیپولس میں آگ بجھانے کے دوران جھیل میں گر کر تباہ ہوا، ریسیکیو ٹیموں نے جہاز کے پائلٹ کو بچا لیا، ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔








