سی سی ڈی کے قیام سے جرائم میں 60 فیصد کمی ہوئی

0
97
سی سی ڈی کے قیام سے جرائم میں 60 فیصد کمی ہوئی

سی سی ڈی کے قیام سے جرائم میں 60 فیصد کمی ہوئی

لاہور میں جرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے سی۔ سی۔ ڈی نے کاروائیاں تیز کر دی ہیں، ایس پی لاہور آفتاب پھلروان نے دعویٰ کیا ہے کہ سی۔ سی۔ ڈی کے قیام کے بعد جرائم میں 60 فی صد کمی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈکیتی، راہزنی، گینگ ریپ اور چوری سمیت تمام جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں، لاہور میں گینگ ریپ میں ملوث تمام ملزمان سی سی ڈی مقابلے میں مارے گئے ہیں۔

Leave a reply